,

Ruhani Aab-e-Shifa 5 : Baraye Wapsi Sehr (روحانی آب شفاء برائے واپسی سحر)


140

پیکنگ: آدھا لٹر

جب سحر مسلسل کا معاملہ ہو تو مریض علاج کرواتا رہتا ہے اور دشمن وار کرتا رہتا ہے۔ اس طرح مریض کی حالت مکمل ٹھیک نہیں ہو پاتی۔ سحر کے اثرات نئے ہوں یا پرانے… معمولی ہوں یا بہت ہی زیادہ… کسی ایک شخص پر ہوں یا پورے خاندان پر… انسان پر ہوں یا پھر کاروبار، دکان، مکان یا کسی بھی چیز پر، ایسی صورت میں دشمنوں کے اعمال ان پر واپس کر دینا ایک مجرب طریقہ ہے۔ کسی بھی جگہ اور فرد پر سے جادو کو کرنے اور کروانے والے پر واپس کرنے کے لیے ماہر عاملین کے خاص دم سے تیار شدہ روحانی آب شفاء برائے واپسی سحر کو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں۔

جیسا بھی اور جتنا بھی پرانا جادو ہو، اس روحانی آب شفاء کو استعمال کرنے سے جادو کرنے اور کروانے والے پر واپس جانا شروع ہو جاتا ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ جادو کے اثرات بھی زیادہ ہوں کیونکہ معمولی اثرات میں جادو کی واپسی بھی معمولی ہوتی ہے اور بعض اوقات پتہ بھی نہیں لگتا۔ روحانی آب شفاء برائے واپسی سحر کو مستقل استعمال کیا جائے تو کچھ عرصہ بعد جب بھی جادو آئے گا، وہ خود بخود کرنے اور کروانے والے پر واپس ہو جائے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Aab-e-Shifa 5 : Baraye Wapsi Sehr (روحانی آب شفاء برائے واپسی سحر)”

There are no reviews yet.