,

Ruhani Aab-e-Shifa 6 : Baraye Ikhtilaj-e-Qalb (روحانی آب شفاء برائے اختلاجِ قلب)


دل کی بیماری ’’‘اختلاجِ قلب‘ سے شفا کے لیے

پیکنگ: آدھ لٹر

250

آج کل دل کے امراض کثرت سے ہو رہے ہیں۔ ان امراض میں ’’اختلاج اور گھبراہٹ‘‘ عام ہے۔ یہ ایک ایسا مرض ہے جس میں دل کی دھڑکنیں تیز اور بے قاعدہ ہونے لگتی ہیں، دل پھڑپھڑانے لگتا ہے ، نبض کی چال تیز ہو جاتی ہے، گھبراہٹ اور بے اطمینانی ،کبھی سر گھومنے لگتا ہے، درد دل ،تنگی سانس اور کانوں میں بھنبھناہٹ کا بھی عارضہ ہو جاتا ہے۔

اگر آپ میں بھی درج بالا علامات پائی جاتی ہیں تو روحانی علاج گاہ کے عاملین کا دم کردہ روحانی آبِ شفاء مریض کو استعمال کروائیں۔ ان شاء اللہ، ایک ہفتہ یا دو ہفتہ کے استعمال سے واضح فرق پڑے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Aab-e-Shifa 6 : Baraye Ikhtilaj-e-Qalb (روحانی آب شفاء برائے اختلاجِ قلب)”

There are no reviews yet.