,

Ruhani Aab-e-Shifa 6 : Baraye Dafa Bandish Shadi (روحانی آب شفاء برائے دفع بندش شادی)


لڑکی کے رشتہ ہونے میں ہر طرح کی رکاوٹ کا خاتمہ۔

پیکنگ: آدھ لٹر

250

اگر کسی لڑکی کے رشتہ میں کسی بھی طرح کی کوئی رکاوٹ ہے جس کی وجہ سے رشتہ طے نہیں ہوتا، لوگ پسند کر جاتے ہیں مگر جواب نہیں دیتے، ہاں کر دیتے ہیں پھر خاموش ہو جاتے ہیں، رشتہ آتا ہی نہیں، آتا ہے مگر پسند نہیں کرتے جبکہ لڑکی میں کمی نہیں ہوتی وغیرہ۔

یہ رکاوٹ روحانی ہو یعنی جادو، جنات، آسیب، شیاطین، نظرِ بد، حسد وغیرہ یا دنیاوی ہو، روحانی آبِ شفاء کے مسلسل استعمال سے وہ رکاوٹ دور ہو جائے گی اور رشتہ طے ہونے کا راستہ کھل جائے گا، ان شاء اللہ۔

خاص دم کے لیے نام مع والدہ پہلے بتائیں۔ مہینے کے خاص دنوں میں دم کیا جاتا ہے۔ مکمل طریقۂ استعمال ہمراہ دیا جاتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Aab-e-Shifa 6 : Baraye Dafa Bandish Shadi (روحانی آب شفاء برائے دفع بندش شادی)”

There are no reviews yet.