,

Loh Zohal (لوح زحل)


تسخیر سلطنت وفتوحات نامور، حکمت اور قیام واستحکام مرتبہ کے لیے ہر قسم کی رکاوٹ کو دور کرنے میں موثر۔ مخلوق پر تسلط کے لیے لا جواب ہے۔

3,000

تسخیر سلطنت وفتوحات نامور، حکمت اور قیام واستحکام مرتبہ کے لیے ستارہ زحل کو ترفع وتنزل سے منسوب کیا جاتا ہے جب یہ سعد ہوتاہے تواعلیٰ مرتبہ اور اختیارات دیتاہے۔ نحس ہونے کی صورت میں مصائب والام،خوف اور ڈر کا سبق دیتا ہے۔زحل کی نحوست سے ہر شخص زندگی میں کسی نہ کسی طرح ضرور متاثر ہوتا ہے ۔ یاد رکھئے یہ دنیا اسباب کی ہے ۔ ایسا سبب ضرور تلاش کرناچاہئے جو انسان کومصائب سے بچائے ۔ اس کے مرتبے کو استحکام دے اور عظمت حاصل ہو ۔ دنیوی مقام کے ساتھ ساتھ وہ مقام جہاں انسان ہر جگہ لاچار ہو جائے تو وہاں ایک اور سبب کواختیار کرنا ہے وہ سب روحانی علوم سے استمداد حاصل کرنا ہے۔ ان علوم میں خاص امتزاجی حالت سے ایسی الواح تیار کی جاتی ہیں جو ذرائع اور اسباب لاتی ہیں جس سے بدقسمتی خوش قسمتی میں تبدیل ہو جاتی ہے ان الواح میں سے ایک لوح زحل کی بھی ہے جس کے مندرجہ خواص ہیں
۔1) نحوست زحل خواہ وقتی ہو یا پیدائشی لوح کی برکت سے رفع ہو تی ہے۔
۔2) نحوست کے بعد جلد اسباب بنانے کیلئے لوح بے انتہا موثر ثابت ہو گی۔
۔3)تسلط برمخلوق اور استحکام کے لیے تنزلی نہ ہو ۔
۔4)۔حصول جائیداد یاجن کے پاس جائیداد نہ ٹھہرتی ہو یا زمیندار ہوں اور چاہتے ہوں کہ عزت اور جائیداد کاقیام وبقاء ر ہے۔
۔5)تعمیرمکان کے وقت اگر بنیاد میں رکھیں تو مضرات سے محفوظ اور مکینوں کے لیے خوشحالی ہے۔
۔6)خلقت میں ناموری،تسخیر سلطنت ،حصول مرتبہ ، خلقت پربزرگی، الیکشن میں کامیابی کے لیے۔
۔7)وہ کاروباری افراد جن کی بڑی بڑی ملیں یا فرمیں ہیں جن کے ماتحت بہت سے ملازمین کام کرتے ہوں ، چاہیں کہ قیام مرتبہ اور غلبہ برمخلوق رہے، یہ لوح موثر ہے اگر لوح زحل کو پاس رکھاجائے توایک مخفی اثر رکھنے والی باقوت چیز آپ کی زندگی کو بدل دے گی۔ جلد یا بدیر اس کے اثرات خود دیکھیں گے اور لازماً دوسروں سے آپ اپنے آپ کو مختلف قوت اور خوشی کامالک پائیں گے۔ ان شاء اللہ۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Zohal (لوح زحل)”

There are no reviews yet.