Loh Takmeel-e-Hajaat (لوح تکمیل حاجات)


حاجات ہر انسان رکھتا ہے چاہے وہ بادشاہ ہو یا وزیر لوح تکمیل حاجات بھی حاجات کو پایہ تکمیل تک پہچانے میں بہت مفید و موئثر ہے۔یہ لوح بھی باقی الواح کی طرح خاص وقت میں تیار کی جاتی ہے۔

1,100

اسباب کی اس دنیا میں ہر شخص اپنے سینے میں لاکھوںحسرتیں، امیدیں،آرزوئیں،تمنائیں،خواہشات اور حاجات لئے پھرتا ہے اور خواہشات وحاجات بھی ایسی کہ بس’’ہر ایک خواہش پر دم نکلے‘‘۔بحثییت انسان ہر ایک شخص مرد،عورت،بچہ،بچی،جوان ہو یا بوڑھا بزرگ ہو۔وہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ ہو،صاحب اولاد ہو یا غیر صاحب اولاد،کسی بڑے بنگلے یا عظیم الشان کوٹھی میں رہنے والا ہویا کسی جھونپڑی کا مکین ہو،کروڑوں روپے کا بینک بیلنس رکھنے والا ہویا روزانہ کی دیہاڑی لگا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالنے والامفلوک الحال انسان ہو،وہ بڑی بڑی مہنگی گاڑیوں میں گھومنے والابابو ٹائپ ہویا سائیکل چلانے والا ایک غریب مزدور ٹائپ ہو،وہ بڑی بڑی فیکٹریوں ،کارخانوں کا مالک ہویا چھوٹا سا دکاندار ہو،وہ بہت بڑا زمیندار ہو یا اس زمین کا نوکر ہو،وہ کوئی بہت بڑا افسر ہو یا پھرادنیٰ سا ملازم ہو،وہ کوئی وزیر،مشیر،بادشاہ ہویا فقیر ہو،خواہشات تو ہر ایک انسان رکھتا ہے۔ضروریات تو ہر ایک انسان کی ہی ہیں،چھوٹی بڑی حاجات کی تکمیل کا شوق بھی ہر شخص رکھتا ہے۔یہ لوح خاص برائے تکمیل حاجات ہر ایک شخص ہر قسم کی آرزو،تمنا،خواہش،ضرورت،حاجات کے بہت جلدی پورا ہونے کیلئے اسباب کے درجے میں بہت ہی نادر و نایاب اور بہت ہی قیمتی اور سستا روحانی تحفہ ہے۔لوح بنوائیے اور پھر دیکھئے کہ اللہ کے خاص فضل و کرم سے آپ کی تمام حاجات کتنی آسانی سے اور کتنا ہی جلدی پوری ہوتی ہیں۔ان شاءاللہ

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Takmeel-e-Hajaat (لوح تکمیل حاجات)”

There are no reviews yet.