Loh Sharf-e-Mareekh (لوح شرف مریخ)


لوح شرف مریخ حصول قوت وشجاعت ، دل کوقوی کرنا ، دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے اور موذی جانوروں وآسیب سے تحفظ کیلئے مؤثر ترہے۔

3,000

لوح شرف مریخ حصول قوت وشجاعت ، دل کوقوی کرنا ، غلبہ براعداء ، دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے اور موذی جانوروں وآسیب سے تحفظ کیلئے مؤثر ترین ہے۔
مقدمات میں فتح یابی ، دشمنان سے تحفظ لوح مشرف مریخ فتح ونصرت کے لئے بڑی کار آمد ہے۔ جن میاں بیوی میں تفرقہ ہے۔ یا کسی بڑی جماعت میں عرصہ سے دشمنی وخصومت چلی آرہی ہے۔ یا کسی کو کسی دشمن کا خوف و اندیشہ ہے ۔ یا کسی میدان جنگ یاخطرناک مقام پرجانے کاخوف ہے ۔ یاکسی بڑی جماعت پر فتح پانی مقصود ہے اوراس سے حفاظت بھی درکار ہے یامقدمہ میں فتح پانا ہے توان تمام مقاصدکے لیے لوح شرف مریخ نہایت قوی الاثر ہے ۔ جس شخص کے پاس یہ لوح ہو گی۔ اس کامقابلہ کرنے والاہمیشہ ذلیل وخوار ہو گا اور کبھی غلبہ نہ پاسکے گا ،ان شاء اللہ تعالیٰ۔ امراض میں لقوہ ۔ قولنج ۔رعشہ اور بلغمی مزاج کیلئے بھی مفید ہے ۔ ان شاء اللہ۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Sharf-e-Mareekh (لوح شرف مریخ)”

There are no reviews yet.