,

Loh Kashf, Ghaibi Ilhamat ki Loh (لوح کشف، غیبی الہامات کی لوح)


لوح کشف مریضوں کے بارے میں روحانی رہنمائی، جنات اور غیبی مخلوق سے باطنی طور پر بات چیت، مرید کے بغیر بتائے اس کے حالات کی اطلاع اور کسی بھی قسم کی تفتیشی معلومات حاصل کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔

1,500

لوحِ کشف‘‘ کون کون بنواسکتا ہے:تمام ایسے افراد، جو چاہتے ہیں کہ ان کو کشف کی قوت حاصل ہو۔ *عاملین جو چاہتے ہیں کہ مریضوں کے بارے میں روحانی رہنمائی حاصل ہو۔ * عاملین جو چاہتے ہوں کہ جنات اور غیبی مخلوق سے باطنی طور پر بات چیت کا سلسلہ شروع ہو۔ *مشائخ جو چاہتے ہیں کہ مرید کے بغیر بتائے اس کے حالات کی اطلاع ہو تاکہ وہ مرید کی اصلاح کر سکیں۔ *تمام ایسے افراد جو کسی بھی قسم کی تفتیش کرتے ہوں۔
نوٹ: ذاکرین اور مراقبہ کرنے والے افراد کا کشف بہت جلدی کھلتا ہے۔
لوحِ کشف‘‘ سے کن کو فائدہ نہ ہوگا:کشف کی قوت میں روح کی پاکیزگی کو کافی دخل ہوتا ہے۔ لوگ جنات و شیاطین کے بتانے میں اور کشف میں فرق نہیں کرتے۔ یاد رکھیں کہ کشف کا تعلق اللہ سے ہےنہ کہ جنات و شیاطین سے۔ جب کشف کی صلاحیت ملنا شروع ہوتی ہے تو باطنی احساسات بھی جاگنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے عامل کی غیبی مخلوق سے بات چیت ممکن ہو جاتی ہے۔
ایسے تمام افراد جو گناہوں کی زندگیاں جی رہے ہیں۔ اللہ کی مخالفت میں دانستہ یا نا دانستہ مبتلا ہیں۔ حرام آمدنی استعمال کرتے ہیں۔ ذکر اورمراقبے سے دور دور تک کا تعلق نہیں۔ جادو یا جنات کے متاثرہ مریض۔ ذہنی طور پر کمزور لوگ۔ سفلی عاملین وغیرہ … اس لوح کو نہ بنوائیں۔ ان کو فائدہ نہ ہوگا یا بہت کم ہوگا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Kashf, Ghaibi Ilhamat ki Loh (لوح کشف، غیبی الہامات کی لوح)”

There are no reviews yet.