Loh Futoohat-e-Mujjarab (لوح فتوحاتِ مجرب)

Availability:

Out of stock


ایسے حضرات وخواتین جو عرصہ دراز سے بہت پریشان ہیں، ہر طرف سے ہر کام میں رکاوٹیں ہیں، سحر جادو کااثر ہے یا پیدائشی زائچہ میں نحوست ہوتو زحل سے منسوب لوح فتوحات مجرب بنوائیں۔

1,100

Out of stock

یہ لوح ایک انمول تحفہ ہے۔آپ بھی قدردان بنیں اور29سال کے بعد آنے والے اوجِ زحل میں تیار کی جانے والی‘‘ لوح فتوحات مجرب ‘‘ منگوائیں، جو فوری اثر کرتی ہے اور سو فیصد یقینی کامیابی بھی ملتی ہے۔
  فوائد:جائیداد،زمین،مکان،دکان، تعمیراتی کام،خریدوفروخت یعنی اسٹیٹ ایجنسی کے کام میں فائدہ ہو گا۔دشمنان پر آپ کارعب ودبدبہ قائم ہو گا۔دشمن زیراور آپ ہر میدان میں ان پرغالب ہوں گے۔امتحان، مقدمات، الیکشن۔ ہر قسم کے مقابلے میں فتح آپ کی ہو گی۔سحر،جادو، نظر بد، شیطان، جنات،بیماری، چوری،غرقابی ۔ہر قسم کے حادثات، تیر، تلوار،بم، گولی، بندوق، بجلی، گرج چمک جیسے نقصانات سے حفاظت ہو گی۔ 
 غرض یہ کہ ہر قسم کے حالات میں فتح آپ کی ہو گی۔ لوحِ فتوحات کے مئوکلات آپ کو ہر قدم پر کامیاب کرتے رہیں گے۔ان شاء اللہ تعالی

Category:

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Futoohat-e-Mujjarab (لوح فتوحاتِ مجرب)”

There are no reviews yet.