-9%

Loh Fatoohaat-e-Mujjarab (لوح فتوحات مجرب)


یہ لوح ایک انمول تحفہ ہے۔آپ بھی قدردان بنیں اور29سال کے بعد آنے والے اوجِ زحل میں تیار کی جانے والی‘‘ لوح فتوحات مجرب ‘‘ منگوائیں، جو فوری اثر کرتی ہے اور سو فیصد یقینی کامیابی بھی ملتی ہے۔

1,000 1,100

یہ لوح ایک انمول تحفہ ہے۔آپ بھی قدردان بنیں اور29سال کے بعد آنے والے اوجِ زحل میں تیار کی جانے والی‘‘ لوح فتوحات مجرب ‘‘ منگوائیں، جو فوری اثر کرتی ہے اور سو فیصد یقینی کامیابی بھی ملتی ہے۔
ایسے حضرات وخواتین جو عرصہ دراز سے بہت پریشان ہیں، ہر طرف سے ہر کام میں رکاوٹیں ہیں، سحر جادو کااثر ہے یا پیدائشی زائچہ میں نحوست ہوتو زحل سے منسوب لوح فتوحات مجرب اپنے پاس رکھیں۔
فوائد:جائیداد،زمین،مکان،دکان، تعمیراتی کام،خریدوفروخت یعنی اسٹیٹ ایجنسی کے کام میں فائدہ ہو گا۔دشمنان پر آپ کارعب ودبدبہ قائم ہو گا۔دشمن زیراور آپ ہر میدان میں ان پرغالب ہوں گے۔امتحان، مقدمات، الیکشن۔ ہر قسم کے مقابلے میں فتح آپ کی ہو گی۔سحر،جادو، نظر بد، شیطان، جنات،بیماری، چوری،غرقابی ۔ہر قسم کے حادثات، تیر، تلوار،بم، گولی، بندوق، بجلی، گرج چمک جیسے نقصانات سے حفاظت ہو گی۔
غرض یہ کہ ہر قسم کے حالات میں فتح آپ کی ہو گی۔ لوحِ فتوحات کے مئوکلات آپ کو ہر قدم پر کامیاب کرتے رہیں گے۔ان شاء اللہ تعالیٰ

Category: Tag:

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Loh Fatoohaat-e-Mujjarab (لوح فتوحات مجرب)”

There are no reviews yet.