عمومًانظرِ بد، جادو، آسیب، جنات و شیاطین کے اثرات کو ہی بد اثرات کہا جاتا ہے۔ ان اثرات کا دخل جب بھی کسی کی زندگی میں آتا ہے، اس کی زندگی میں پریشانیاں آ جاتی ہیں۔ صحت کے مسائل، تعلقات میں خرابی، معاشی مسائل کا روز بروز بڑھنا، روحانی مسائل کا پیدا ہو جانا، عاملین کے عمل چلنا بند ہو جانا یا پھر ان کے پاس مریضوں کا نہ آنا وغیرہ۔ تمام قسم کے بد اثرات کے خاتمہ کا مجرب علاج ۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Har Qism Bad Asraat Sy Nijaat (ہر قسم بد اثرات سے نجات)”

There are no reviews yet.