Amber (عنبر)


 خاص روحانی تعویذات میں اس کا استمعال ہوتا ہے۔ یہ مہنگی ہوتی ہے۔

عنبر کے ریٹس روزانہ تبدیل ہوتے ہیں۔ آرڈر دیتے وقت دوبارہ ریٹ کنفرم کر لیں۔ آرڈر دیتے وقت جو ریٹ ہو گا، اسی کے مطابق بل بنایا جائے گا۔

1,80025,000

Clear

عنبر کا استعمال خاص خاص اعمال میں ہی ہوتا ہے۔ یہ مہنگی ہوتی ہے۔ خاص روحانی تعویذات میں اس کا استمعال ہوتا ہے۔ جعلی عاملین مریضوں سے عنبر لانے کا کہتے ہیں۔ پھر خود ہی کہہ دیتے ہیں کہ اصل نہیں ملے گی، ہمیں پیسے دے دیں، ہم لے آئیں گے۔ لانی تو انہوں نے نہیں ہوتی، بس پیسے ہی لینے ہوتے ہیں۔ عوام بھی بھولی ہے کہ ان کو پیسے دے دیتی ہے۔ اس کا استعمال بہت ہی کم ہوتا ہے اور عموماً بڑے عربی اعمال میں ہوتا ہے یا خاص قسم کے تعویذات کو لکھنے میں۔

Colour

White, Black

Weight

12gm, 6gm, 3gm, 1gm

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Amber (عنبر)”

There are no reviews yet.