- Ruhani Aab-e-Shifa (روحانی آب شفاء)
- Ruhani Aata (روحانی آٹا)
- Ruhani Agar Batti (روحانی اگر بتیاں)
- Ruhani Anghooti (روحانی انگوٹھی)
- Ruhani Alwah (روحانی الواح)
- Ruhani Arq-e-Gulab (روحانی عرق گلاب)
- Ruhani Attar (روحانی عطر)
- Ruhani Bakhoor (روحانی بخور)
- Ruhani Batti (روحانی بتی)
- Ruhani Calcium Powder (روحانی کیلشیم پاؤڈر )
- Ruhani Challah (روحانی چھلہ)
- Ruhani Cheeni (روحانی چینی)
- Ruhani Chiragh (روحانی چراغ)
- Ruhani Choharay (روحانی چھوہارے)
- Ruhani Dhaga (روحانی دھاگہ)
- Ruhani Dhoni (روحانی دھونی)
- Ruhani Dori (روحانی ڈوری)
- Ruhani Faletay (روحانی فلیتے)
Ala-e-Yaksoi (آلہ یکسوئی)
Ala-e-Yaksoi (آلۂ یکسوئی)
Availability:
Out of stock
آلہ یکسوئی بڑی محنت سے تیار کیا گیا ہے۔ جو خیالات کوکنٹرول کرکے نگاہ کو ایک نقطے پرمرکوز کردیتا ہے اورانسان کے اندر غیب میں دیکھنے والی نگاہ کو متحرک کرکے ماورائی دنیا کو سامنے لے آتا ہے ۔
₨900
Out of stock
حضرت انسان علم الخیال کی اتھاہ گہرائیوں کو سمجھنے کی کوشش صدیوں سے کررہا ہے مگر جن علماء نے قوت خیال کوسمجھ لیا۔ انہوں نے بہت سے علوم کی بنیاد رکھی۔ اگر یہ کہاجائے کہ تمام روحانی علوم میں قوت خیال ہی کلید اعظم ہے تو بے جانا ہو گا۔ قوت خیال تمام دنیاوی طاقتوں سے زبردست طاقت ہے۔ اجتماعِ خیالات سے ہی قوت ارادی اور تصور پختہ ہوتا ہے۔ پوشیدہ قلبی طاقتوں میں کامل عروج حاصل کرنے کے لیے خیالات کوکنٹرول کرکے نگاہ کوایک نقطہ پر مرکوز کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے اس کے بغیر یکسوئی کی مخفی طاقت حاصل نہیں ہوسکتی۔ قیام نگاہ ہی اصل راز ہے ۔
Based on 0 reviews
Be the first to review “Ala-e-Yaksoi (آلۂ یکسوئی)”
You must be logged in to post a review.
There are no reviews yet.