, ,

01. Bandish Shadi ka Elaj (بندش شادی کا علاج)


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/O-001 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

135

شادی یا رشتہ کی بندش کا معاملہ آج کل بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ یہ معاملہ لڑکوں کی بنسبت لڑکیوں میں بہت زیادہ ہے۔ بعض حاسد اور مخالف قسم کے لوگ جادو کے ذریعے بندش لگوا دیتے ہیں۔ کچھ کو جنات کی وجہ سے بندش کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کچھ لڑکیوں کو نظرِ بد یا حسد کی وجہ سے بندش لگ جاتی ہے۔ اس بندش کی وجہ سے رشتہ نہیں ہوتا، پیغامات آنا بند ہو جاتے ہیں، اگر کوئی آ جائے تو پسند نہیں کرتے، پسند آنے کے باوجود بلاوجہ انکار ہو جاتا ہے یا جواب ہی نہیں دیتے، اگر رشتہ طے ہو جائے تو بھی ٹوٹ جاتا ہے، بات بن کر بگڑ جاتی ہے۔ ان سب سے نجات کے لیے اکیس (21) روز پر مشتمل خاص روحانی علاج۔

طریقۂ استعمال:۔

نوچندی جمعرات یا اتوار سے علاج کا آغاز کیا جائے گا۔ اکیس (21) تعویذوں پرجہاں در وجود کے آگےخالی جگہ ہے، وہاں مریضہ اور اس کی ماں کا نام لکھیں۔ مغرب کی اذان میں جب چند منٹ رہ جائیں تو ایک ایک بار آیت الکرسی، سورئہ فلق اور سورئہ ناس پڑھ کر ایک تعویذ لڑکی سر پر رکھ کر دوپٹہ اوڑھ لے۔ اور خاموشی سے بیٹھی رہے۔ جب اذانِ مغرب ختم ہو جائے تو نماز پڑھ لیں۔ دعا کے بعد سر والے تعویذ کو نکال کر پورے جسم پر پھیر کر اپنے زیرِ استعمال تکیہ میں رکھ دیں۔ اس پورے عمل کے دوران کسی سے بات چیت نہیں کرنی۔ نقش تکیے میں رکھنے کے بعد روزمرہ کے کاموں میں مشغول رہیں۔ رات کو وہی تکیہ استعمال کریں۔ صبح یہ تعویذ نکال کر جلا دیں۔ اکیس (21) دن یہی عمل کرنا ہے۔ اکیس(21) دن کے بعد اپنے ہاتھ سے سوا سیر چاولوں کی کھیر یا حسبِ توفیق بنائیں اور نابالغ بچوں میں بانٹ کر اس کاثواب حضرت خواجہ عبد اللہ ملتانی رحمۃ اللہ اور حضرت مولانا اللہ بخش ملتانی رحمۃ اللہ کو ھدیہ کر دیں۔

نوٹ: یہ عمل اس مرد کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے جس کی شادی میں کسی بھی وجہ سے بندش ہو۔ مرد ٹوپی کے نیچے یہ تعویذ رکھیں گے۔ باقی عمل ویسا ہی کرنا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “01. Bandish Shadi ka Elaj (بندش شادی کا علاج)”

There are no reviews yet.