, ,

21. Ilaj Sehr-ul-Marz (علاج سحر المرض)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PN/N-021 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

بیمار کرنے والے جادو سے نجات کا خاص تعویذ۔ جادو کی وجہ سے بیماری بننا شروع ہوئی ہو، کافی حد تک بن گئی ہو یا پھر مکمل بن گئی ہو… ہر طرح کے بیمار کرنے والے جادو سے نجات کا بہت ہی مجرب عمل ہے۔ کیساہی سخت جادو ہو اور کیسا ہی سخت مرض مسلط کر دیا گیا ہو، ان شاء اللہ شفا ہوگی۔ مدت علاج اکیس (21) یوم ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

پرنٹ تعویذ کے نیچے مریض کا نام مع والدہ تحریر کریں۔ پھر جو کلام تعویذ میں لکھا ہے، اس کو سات (7)بار پڑھ کر تعویذ پر دم کریں اور مسحور کے گلے میں ڈالیں۔ ساتھ ہی ایک تعویذ زعرانی سیاہی سے روغنی کاغذ پر لکھ کر دیںاور تاکید کریں کہ عرقِ گلاب کی بڑی بوتل میں ڈال کر روزانہ صبح و شام دو گھونٹ عرق پینا ہے اور اکیس(21) یوم تک ایسا ہی کرنا ہے۔

نوٹ: زعفرانی سیاہی والے تعویذ روحانی دکان میں دستیاب ہیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “21. Ilaj Sehr-ul-Marz (علاج سحر المرض)”

There are no reviews yet.