, ,

20. Allahumma Aftahli Abwaab-a-Rahmatek 1315 Times (اللھم افتح لی ابواب رحمتک : 1315 بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

5.3″ x 7.7″ :سائز (انچ)

PN/N-020 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

550

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی جگہ پر رحمت کے دروازے کھل جائیں، اس جگہ پر اور جگہ کے رہنے والوں پر رحمت کا نزول ہو تو اس تعویذ کو استعمال کیا جائے۔ جہاں رحمت آنا شروع ہوگی، وہاں سے بے برکتی، نحوست، ہر قسم کے نقصان دہ روحانی اثرات ختم ہوتے جائیں گے۔یاد رہے کہ گناہوں سے رحمت کی جگہ زحمت آ جاتی ہے۔اگر اس جگہ پر اعلانیہ گناہ ہوتے رہیںتو صرف تعویذ لگانے سے رحمتوں کا نزول نہیں ہوگا۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ، جگہ کا پتہ اور مقصد لکھیں۔ عطر لگا کر موم جامہ کرکے تیرہ سو پندرہ(1315) بار، اول و آخر تیرہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں اور سائل کو جگہ پر لگانے کے لیے دیں۔ سائل کو کہیں کہ روزانہ ایک چھتیس (136)مرتبہ، اول و آخر چار بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ چالیس (40) دن بعد انیس (19) مرتبہ ، اول و آخر ایک بار درود شریف کا معمول رکھے۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “20. Allahumma Aftahli Abwaab-a-Rahmatek 1315 Times (اللھم افتح لی ابواب رحمتک : 1315 بار)”

There are no reviews yet.