, ,

18. La Ilaj Bemari sy Shifa ky Liye ( لاعلاج بیماری سے شفاء کیلئے)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PN/N-018 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

90

سورئہ فاتحہ اور خاص دعا کا تعویذ جو ہر طرح کی چھوٹی اور بڑی یہاں تک کہ لاعلاج بیماری کے لیے بھی استعمال کیا جاتاہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچےمریض کا نام معہ والدہ اور بیماری کی مختصر تفصیل لکھیں۔ عطر لگا کر موم جامہ کرکےسورئہ فاتحہ پندرہ(15) بار اور یَاحَیُّ حِیْنَ لَا حَیُّ فِیْ دَیْمُوْمَۃِ مُلْکِہٖ وَ بَقَائِہٖ یَاحَیُّ تیرہ(13) مرتبہ پڑھ کر تعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دیں۔ سائل کو کہیں کہ روزانہ سورئہ فاتحہ چھ(6) بار اوریَاحَیُّ حِیْنَ لَا حَیُّ فِیْ دَیْمُوْمَۃِ مُلْکِہٖ وَ بَقَائِہٖ یَاحَیُّ اور(4) مرتبہ پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “18. La Ilaj Bemari sy Shifa ky Liye ( لاعلاج بیماری سے شفاء کیلئے)”

There are no reviews yet.