, ,

15. Aayat-e-Qutub (آیتِ قطب)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PQ/A-015 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

90

آیت قطب ایک کثیر الفوائد آیت ہے۔ حاجت پوری ہونے، مشکلات سے نجات حاصل کرنے اور دشمنوں سے نجات کے لیے خاص ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ بائیس (22) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ چار(4)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “15. Aayat-e-Qutub (آیتِ قطب)”

There are no reviews yet.