, ,

10. Asaibi Asraat Sy Nijaat Milay (آسیبی اثرات سے نجات ملے)


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

2.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/L-010 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

100

ایسے مریض جن کے جسم پرآسیبی اثرات ہوں، پورا جسم یا کوئی حصہ ان اثرات کی وجہ سے متاثر ہوتو اثرات کو ختم کرنے کے لیے اس نقش کو استعمال کیا جاتا ہے۔جن مریضوں کے اندر آسیب، جنات و شیاطین حاضر ہوتے ہوں، ان کے لیے بھی بہت مجرب ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

اس تعویذ کو مریض کے جسم پر اچھی طرح ملیں۔ سر سے شروع کریں اور نیچے پاؤں تک ملیں۔ اس کے بعد تعویذ کو مریض کے پاؤں کے پاس ہی جلا دیں۔
ضرورت کے تحت ایک ہی وقت میں زیادہ تعویذات استعمال کروائے جا سکتے ہیں۔ عمومی طورپر مریض کو صبح، شام اور رات کو سوتے وقت استعمال کروایا جاتا ہے۔

نوٹ: مریض کے گلے یا بازو میں اور کسی قسم کا تعویذ نہیں ہوناچاہیے ورنہ نقصان کاامکان ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “10. Asaibi Asraat Sy Nijaat Milay (آسیبی اثرات سے نجات ملے)”

There are no reviews yet.