, ,

07. Hifazat Ka Khas Taweez (حفاظت کا خاص تعویذ)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PN/N-007 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

اسماء الحسنیٰ، قرآنی آیات، دعاؤں، سورہ فاتحہ، آیت الکرسی، سورۂ فلق و ناس، تہدیدی نامہ پر مشتمل ہر طرح کی حفاظت کے لیے ایک خاص تعویذ۔ ہر طرح کے جادو، جنات، آسیب، نظرِ جن و انس سے مریض اور جگہ… دونوں کیحفاظت کے لیے مجرب ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

مریض کو دینا ہو تو تعویذ کے نیچے مریض کا نام مع والدہ اور مقصد لکھ کر عطرِ حفاظت لگا ئیں۔ پھر تین تین مرتبہ، اول و آخر تین بار درود شریف، یہ پانچ کلام پڑھ کر دم کریں: ’’سورہ فاتحہ، آیت الکرسی، سورئہ فلق و ناس اور تہدیدی نامہ‘‘۔ اس کے بعد مریض کو تاکید کریں کہ ایک مرتبہ یہ پانچ کلام اور اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کیا کرے۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “07. Hifazat Ka Khas Taweez (حفاظت کا خاص تعویذ)”

There are no reviews yet.