, ,

07. Baadi Mezaj wala Asma-ul-Husna ka Kaseer-ul-Fawaid Taweez (بادی مزاج والےاسماء الحسنیٰ کا کثیر الفوائد تعویذ)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PN/A-007 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

90

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ؛۔

یہ ایک خاص تعویذ ہے جوبادی مزاج رکھنے والے اسماء الحسنیٰ کا مجموعہ ہے اوربادی مزاج رکھنے والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ جن افراد کے نامب، و، ی، ن، ص، ت، ضسے شروع ہوتے ہوں، ان کے لیے یہ تعویذ ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ خوشبو والا عطر لگائیں۔ تعویذ میں درج اسماء الحسنیٰ میں سے جس اسماء الحسنیٰ کا معنی سائل کے مقصد سے مطابقت رکھتا ہے، اُس اسماء الحسنیٰ کے اعداد کے برابر پڑھ کر دم کریں اور یہی عمل سائل کو روزانہ کرنے کو کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “07. Baadi Mezaj wala Asma-ul-Husna ka Kaseer-ul-Fawaid Taweez (بادی مزاج والےاسماء الحسنیٰ کا کثیر الفوائد تعویذ)”

There are no reviews yet.