, ,

07. Aayat-ul-Kursi aur Chahar Qul (آیت الکرسی اورچاروں قل)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/SA-007 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

آیت الکرسی اور چاروں قل کے تعویذ کا مجموعہ ایک طاقتور تعویذ ہوتا ہے جس میں پانچ کلام کی طاقتیں جمع ہوتی ہیں۔ یہ تعویذ ہر طرح کی نظر بد انسانی و جنات، جادو انسانی و جناتی، جنات، آسیب اور شیاطین کے اثرات کوختم کرنے اور ان سے حفاظت کے لیے بھی مجرب ہے اور ایک عرصہ سے روحانی معالجین اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے آخر میں مریض کا نام مع والدہ لکھ کر مقصد یعنی نجات مطلوب ہے یا حفاظت مطلوب ہے، گلے میں ڈالا جائے یا پاس رکھنے کو دیا جائے۔ بھی لکھا جائے۔ ہفتہ میں ایک دن تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیا کریں۔مریض کو ہدایت دیں کہ ہر روز ایک ، تین یا سات بار صبح و شام آیت الکرسی اور چاروں قل، اول و آخر ایک ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ پڑھنے کی تعداد میں کمی بیشی مریض کی حالت کے مطابق کروائیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “07. Aayat-ul-Kursi aur Chahar Qul (آیت الکرسی اورچاروں قل)”

There are no reviews yet.