, ,

05. Hizbul Nasr (حزب النصر)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PN/N-005 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

شاذلی سلسلے کے بانی، حضرت ابو الحسن شاذلی رحمۃ اللہ سے منسوب ’’حزب النصر‘‘ کا دوسرا نام ’’حزب القہر ‘‘ بھی ہے۔ دشمن کے لیے بہت بڑا روحانی ہتھیار ہے۔ ہلاکت اعداءکے لیے نہایت سخت اور قبولیت کے قریب عمل ہے۔ امراء اور وزراء کے دلوں میں ہیبت و عزت ہو۔ ظالم کی قید سے نجات، دشمن پر غلبہ، دشمن کو مقہور کرنا، جادوگروں سے نجات اور بھی اس کے بہت فوائد ہیں۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ لکھ کر مقصد لکھیں اور ایک مرتبہ حزب النصر، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر دم کریں۔ اعلیٰ خوشبو کا عطر لگائیں اور عربی بخور کی دھونی بھی دیں۔ پھر سائل کو پہننے یا پاس رکھنے کو دیں۔ سائل کو تاکید کرین کہ اکیس (21) یوم تک روزانہ ایک مرتبہ حزب النصر، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتے رہیں۔ پھر ہفتہ میں ایک بار کا معمول جاری رکھیں۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ حزب النصرکا پرنٹ الگ سے طلب کیا جا سکتا ہے۔

حزب النصر کے عامل بنیں:۔

روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور سےحزب النصرکا عمل کرکے عامل بنیں۔خزینۂ روحانیات کے ممبران اور علمائے کرام کے لیے اس عمل کے بنیادی درجے کی کو ئی فیس نہیں ہے۔

رابطہ: روحانی درس گاہ 7772775-309-۔0092 ,7772775-333-0092

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “05. Hizbul Nasr (حزب النصر)”

There are no reviews yet.