, ,

04. La Ilaj Amraaz 114 Aayaat (لا علاج امراض 114 آیات)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4 ” x 5.0″ :سائز (انچ)

PQ/A-004 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

دار العمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

لاعلاج امراض کے علاج کا خاص قرآنی عمل ہے جس میں ہر سورت کی آخری آیت کو لیا گیا ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچےمریض کا نام مع والدہ اوربیماری کی تفصیل لکھیں۔ ایک بار مکمل عمل، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر د م کریں۔ اعلیٰ عربی عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دے کر سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دے دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ ایک بار مکمل عمل، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہےاور دعا کرتا رہے۔ جب کام ہو جائے تو تعویذ کو کسی پاک جگہ دفن کر دیں۔مکمل عمل کا کتابچہ مکتبۃ العارف، لاہور سے منگوایا جا سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “04. La Ilaj Amraaz 114 Aayaat (لا علاج امراض 114 آیات)”

There are no reviews yet.