, ,

04. Hizbul Behr (حزب البحر)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3. 4″ x 5″ :سائز (انچ)

PN/N-004 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

شاذلی سلسلے کے بانی، حضرت ابو الحسن شاذلی رحمۃ اللہ پر الہام ہونے والی مشہور دعا، جو دنیا کے ہر جائز مقصد اور پریشانیوں کے حل کے لیے بہت ہی مجرب ہے۔ ہر دینی و دنیاوی حاجات کا حصول و مشکلات کے حل ، خاص کر معاشی مسائل کے حل اور فراخی رزق میں تو انتہائی مجرب ہے۔ حصول عزت ومرتبہ، ہر بلا و آفت سے حفاظت، کئی سلاسلِ اولیاء میں اس کا ورد کیا جاتا ہے۔ اعمالِ اولیاء میں سب سے مشہورعمل ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ لکھ کر مقصد لکھیں اور ایک مرتبہ حزب البحر، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر دم کریں۔ اعلیٰ خوشبو کا عطر لگائیں اور عربی بخور کی دھونی بھی دیں۔ پھر سائل کو پہننے یا پاس رکھنے کو دیں۔ سائل کو تاکید کرین کہ اکیس (21) یوم تک روزانہ ایک مرتبہ حزب البحر، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتے رہیں۔ پھر ہفتہ میں ایک بار کا معمول جاری رکھیں۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ حزب البحر کا پرنٹ الگ سے طلب کیا جا سکتا ہے۔

حزب البحر کے عامل بنیں:۔

روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور سےحزب البحرکا عمل کرکے عامل بنیں۔خزینۂ روحانیات کے ممبران اور علمائے کرام کے لیے اس عمل کے بنیادی درجے کی کو ئی فیس نہیں ہے۔

رابطہ: روحانی درس گاہ 7772775-309-۔0092 ,7772775-333-0092

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “04. Hizbul Behr (حزب البحر)”

There are no reviews yet.