, ,

04. Har Tarah Ky Asaibi Amraaz Sy Nijaat Ky Liye (ہر طرح کے آسیبی امراض سے نجات کے لیے)


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/L-004 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

135

شیر خوار بچوں سے لے کر جوان آدمی تک … ڈر، خوف اور تمام ایسے امراض جو آسیبی اثرات کی وجہ سے بنے ہوئے ہوں، ان سے نجات کے لیے انتہائی مجرب اور آزمودہ تعویذ ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کھلا ہوا ہو۔ اسی سائز کے دو اکالے سوتی کپڑے کاٹے جائیں۔ نیچے کپڑا رکھیں، اوپر تعویذ رکھیں، اس کے اوپر کپڑا رکھ دیں۔ پھر دہکتے ہوئے کوئلوں پر تعویذ رکھیں اور اوپر سے حرمل ڈالیں اور مریض کو دھونی دیں۔ یہ عمل رات کو کیا جائے۔ عمومًا ایک ہفتہ کا علاج کرنا کافی ہوتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “04. Har Tarah Ky Asaibi Amraaz Sy Nijaat Ky Liye (ہر طرح کے آسیبی امراض سے نجات کے لیے)”

There are no reviews yet.