, ,

03. Darood-e-Tunjina 70 Times (درود تنجینا 70 بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PN/D-003 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

درود تنجینا کا ستر (70) مرتبہ کسی بھی مشکل اور مصیبت سے نجات کے لیے پڑھنا کئی اکابر مشائخ، علماء اور عاملین کا مجرب عمل ہے۔ ستر(70) بار روز پڑھنا سب سے زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے مگرسائل پابندی سے پڑھتے نہیں۔ اسی مقصد کے لیے یہ خاص تعویذ تیار کیا گیا ہے۔ ستر(70) بار درود تنجینا لکھے ہونے سے اس تعویذ کی طاقت ایک بار والے تعویذ سے ستر(70)گنا بڑھ گئی ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ خوشبو والا عطر لگا کر موم جامہ کرکے ستر(70) بار درود تنجینا پڑھ کر تعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دیں۔ سائل کو کہیں کہ روزانہ ستر(70)مرتبہ چالیس (40)یوم تک درود تنجینا کو پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔چالیس (40) یوم کے بعد روزانہ سات (7) مرتبہ تعویذپر پڑھ کر دم کرتا رہے۔ ان شاء اللہ، تعویذ سے فیض جاری رہے گا۔

درود تنجینا کے عامل بنیں: روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور سے درود تنجیناکے بڑے درجے کے عامل بنیں۔ خود بھی فیض یاب ہوں اور مخلوقِ خدا کو بھی فیض بانٹیں۔

رابطہ: روحانی درس گاہ 7772775-309-۔0092 ,7772775-333-0092

 

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “03. Darood-e-Tunjina 70 Times (درود تنجینا 70 بار)”

There are no reviews yet.