, ,

02. Ya Mughni 1100 Times Aur Surah Muzammil 11 Times (یامغنی1100بار اور سورہ مزمل 11بار کا خاص تعویذ برائے فراخی رزق)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

5.3″ x 7.7″ :سائز (انچ)

PN/N-002 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

550

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ؛۔

ایک خاص تعویذ جو کاروباری مراکز، دکان، فیکٹری، دفاتر، ہسپتال،سکول، کالج، یونیورسٹی، ٹیوشن سنٹر، آستانوں اور ہر ایسی جگہ جہاں گاہکوں کی آمد و رفت ہو، وہاں لگانے کے لیے ہے۔ یہ تعویذ جس جگہ لگے گا، اس جگہ فراخی رزق حاصل ہوگی، کاروبار میں ترقی ہوگی، مال جلد اور زیادہ بکے گا۔ سورئہ مزمل کی وجہ سے جادو اور جنات اور برے اثرات کا بھی خاتمہ ہوگا۔ یامغنی کی وجہ سے غنا حاصل ہوگا۔

طریقۂ استعمال:۔

جس مقصد کے لیے دینا ہے، اس کی نیت کرکے، جگہ کے مالک یا رہنے والوں میں سربراہ کا نام مع والدہ تعویذ کے پیچھے اور پتہ لکھیں۔ پھر اول و آخر 11 بار درود شریف، 1100بار یَامُغْنِیْ اور 11بار سورئہ مزمل پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ تعویذ پر اعلیٰ خوشبوکا عطر لگائیں۔ پھر سائل کو جگہ پر لگانے کے لیے دیں۔ سائل کو ہدایت کریں کہ1100بار یامغنی اور 11بار سورئہ مزمل، اول و آخر گیارہ بار دروشریف کے ساتھ 40یوم اس تعویذ پر دم کرے۔ جو سائل یہ تعداد نہ پڑھ سکتے ہوں، وہ یامغنی 110بار اور سورئہ مزمل 2بار، اول و آخر ایک بار درود شریف کا دم روزانہ کیا کریں۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “02. Ya Mughni 1100 Times Aur Surah Muzammil 11 Times (یامغنی1100بار اور سورہ مزمل 11بار کا خاص تعویذ برائے فراخی رزق)”

There are no reviews yet.