, ,

02. Surah Falaq Khas 12 x 12 Taweez (سورۃ فلق کا خاص تعویذ )


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

5.3″ x 3٫8″ :سائز (انچ)

PQ/S-002 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

275

جومریض حسد کاشکار ہو، کاروبار، ملازمت، خداداد صلاحیت لوگوں کی نظر میں کھٹکتی ہو، یا پھربچہ یا بڑا مرد وعورت کسی بھی وجہ سے محفل کی جان بنتے ہوں مگر بار بار تنزلی اور غیر مرئی وجہ سے حسد کاشکار ہوتے ہوں، ان سب کے لیے اس تعویذ کو استعمال کریں۔

طریقۂ استعمال:۔

۔(۱)حسدسے حفاظت و نجات: تعویذ کے نیچے مریض کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ پھرسات (7) بار کے تین دم کریں، اول و آخر ایک بار درود شریف۔ اعلیٰ خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دے کر فریم کے اندر آویزاں کرکے جگہ پر لگائیں۔مریض کو کہیں کہ سات(7) بار اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو دھونی بھی دیا کرے۔
۔(۲)جادو، بندش ہر قسم خاص کر کاروباری بندش سے حفاظت و نجات: جگہ اور مریض کے گھر یا رہائشی کمرے کے لیے درج بالا طریقہ پر استعمال کریں۔ دم اکیس(21) بار پڑھ کر کرنا ہے، اول و آخر تین بار درود شریف۔ مریض کو کہیں کہ تین(3) بار اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو دھونی بھی دیا کرے۔


نوٹ: اس تعویذ کی خاص اجازت روحانی در س گاہ سے حاصل کریں۔ رابطہ : 7772772-309-0092

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “02. Surah Falaq Khas 12 x 12 Taweez (سورۃ فلق کا خاص تعویذ )”

There are no reviews yet.