, ,

02. Bunyadi Hisar Baraye Jadu, Jinnat wa Nazr-e-Bad (بنیادی حصار برائے جادو، جنات و نظربد)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/SA-002 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

جادو، جنات، نظرِ بد سے حفاظت کا بنیادی حصار۔ جب بھی کسی کو درج مقاصد سے حفاظت کا تعویذ دیں تو پہلے یہی تعویذ دیں۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ لکھ کر مقصد لکھیں۔ روحانی عطر حفاظت لگائیں اورسات(7) بار مکمل حصار ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پردم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ صبح و شام ایک بار مکمل حصار ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتے رہیں۔


بنیادی حصار کے عامل بنیں: روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور میںبنیادی حصار کا عمل بغیر فیس کروایا جاتا ہے۔ یہ عمل ہر فرد کر سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “02. Bunyadi Hisar Baraye Jadu, Jinnat wa Nazr-e-Bad (بنیادی حصار برائے جادو، جنات و نظربد)”

There are no reviews yet.