, ,

02. Aayaat-e-Karima 1200 Times (آیات کریمہ 1200 مرتبہ)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

5.3″ x 7.7″ :سائز (انچ)

PQ/A-002 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

550

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ؛۔

ہر حاجت پوری ہونے اور ہر بڑی سے بڑی مشکل سےنجات کی مجرب آیت۔ بارہ سو (1200) بار لکھنے سے تعویذ میں بارہ سو (1200)گنا اثر زیادہ ہو گیا ہے۔ یہ جگہ پر لگانے کا خاص قرآنی تعویذ ہے۔ جس جگہ پر لگایا جائے گا،اس جگہ پر جو بھی مشکلات ہوں گی، ان سے نجات ہونے کے سبب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ جو پھنسے ہوئے کام ہیں، وہ ہونا شروع ہو جائیں گے۔ مثبت اثرات اس جگہ پر آئیں گے اور منفی چلے جائیں گے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور جس جگہ لگانا ہے، اس کا پتہ لکھیں۔ پھرآیت کریمہ بارہ سو (1200) مرتبہ، اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ ایک سو بیس (120) مرتبہ، اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ یہ عمل چالیس (40)دن تک کرے۔ اس کے بعد بارہ (12) مرتبہ،اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیتا رہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “02. Aayaat-e-Karima 1200 Times (آیات کریمہ 1200 مرتبہ)”

There are no reviews yet.