, ,

01. Salam-un-Qaulan Min Rabb-e-Raheem 817 Times (سلم قولامن رب رحیم 817 مرتبہ)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

5.3″ x 7.7″ :سائز (انچ)

PQ/A-001 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

550

دار العمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

قرآن کے دل سورئہ یٰسین اور سورئہ یٰسین کے دل ’’سلم قولا من رب رحیم‘‘ کاتعویذ۔ آٹھ سو سترہ (817) بار لکھنے سے تعویذ میں آٹھ سو سترہ گن(817)ا اثر زیادہ ہو گیا ہے۔ یہجگہ پر لگانے کا خاص قرآنی تعویذ۔ جس جگہ پر لگایا جائے گا،وہ جگہ اور اس جگہ رہنے والے یا کام کرنے والے اس خاص قرآنی تعویذ کے اثرات سے فیض یاب ہوگی۔ مثبت اثرات اس جگہ پر آئیں گے اور منفی چلے جائیں گے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور جس جگہ لگانا ہے، اس کا پتہ لکھیں۔ پھر سلم قولا من رب رحیم آٹھ سو سترہ(817) مرتبہ، اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ اٹھاسی (88) مرتبہ، اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ یہ عمل چالیس (40)دن تک کرے۔ اس کے بعد سولہ (16) مرتبہ،اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیتا رہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “01. Salam-un-Qaulan Min Rabb-e-Raheem 817 Times (سلم قولامن رب رحیم 817 مرتبہ)”

There are no reviews yet.