, ,

01. Manzil (منزل)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/SA-001 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

حضرت شیخ الحدیث رحمۃ اللہ کے خاندان کا خاص عمل جو جادو، جنات، چور، ڈاکوؤں، آفات و بلیات سے حفاظت کا خاص عمل ہے۔ ہر طرح کے بد اثرات سے نجات کے لیےہے۔ ہر طرح کی بندش کا توڑ ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ لکھ کر مقصد لکھیں۔ روحانی عطرِ حفاظت لگائیں اور ایک بار منزل ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پردم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ ایک بار منزل ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتے رہیں۔ان شاء اللہ، جس مقصد کے لیے تعویذ استعمال کیا جائے گا، وہ پورا ہوگا۔


منزل کے عامل بنیں: روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور میں منزل کے بنیادی اور بڑے درجے کے اعمال کروائے جاتے ہیں۔ بنیادی درجےکا عمل خزینہ روحانیات کے ممبران اور علمائے کرام کو بغیر فیس کے کروایا جاتا ہے۔ دیگر افراد کو فیس کے ساتھ کروایا جاتا ہے۔ بڑے درجوں کے عمل فیس کے ساتھ کروائے جاتے ہیں۔

 

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “01. Manzil (منزل)”

There are no reviews yet.