, ,

01. Ghar Aur Jaga Per Lagany Wala Khas Talismi Taweez (گھر اور جگہ پر لگانے کا کئی فوائد پر مشتمل خاص طلسمی تعویذ )


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

5.3″ x 7.7″ :سائز (انچ)

PN/N-001 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

400

یہ تعویذ کو جگہ پر لگانے سے جو فوائد حاصل ہوں گے، اس میں سے چند یہ ہیں:۔

(۱)اس جگہ رزق میں برکت ہوگی (۲) اس جگہ رہنے والے لوگ بیماریوں سے محفوظ رہیں گے (۳)جنات بلیات سے رہنے والوں اور جگہ کی حفاظت ہوگی (۴)وہ جگہ آگ لگنے سے محفوظ رہے گی (۵) وہ جگہ زلزلوں کی تباہی سے محفوظ رہے گی۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے خالی جگہ پر جس جگہ پر لگانا ہے، اس جگہ کے مالک کا نام اور جگہ کا نام و پتہ لکھیں۔ عاملین اپنے خاص عمل پڑھ کر دم کریں اور تعویذ کا اثر قائم رکھنے کے لیے تعویذ پر دم اور خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “01. Ghar Aur Jaga Per Lagany Wala Khas Talismi Taweez (گھر اور جگہ پر لگانے کا کئی فوائد پر مشتمل خاص طلسمی تعویذ )”

There are no reviews yet.