, ,

01. 99 Asma-ul-Husna (۔99۔اسماء الحسنیٰ)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5″ :سائز (انچ)

PN/A-001 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

ننانوے (99)اسماء الحسنیٰ کا تعویذ عاملین اور روحانی معالجین میں بہت مجرب مانا گیا ہے۔ دنیا کے ہر جائز کام، مقصد، خواہش کے حصول کے لیے اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ہر طرح کی مصیبت، پریشانی، آفت سے نجات کے لیے اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ تعویذ سائل کو پاس رکھنے کے لیے یا کسی جگہ پر لگانے کے لیے دیا جاتا ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ پھر تین (3)مرتبہ ’’ننانوے (99)اسماء الحسنیٰ‘‘، اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔پھر سائل کو گلے میں ڈالنے کے لیے، پاس رکھنے کو یا جگہ پر لگانے کے لیے دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ ایک مرتبہ روزانہ ’’ننانوے (99)اسماء الحسنیٰ‘‘، اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ عربی خوشبو کے بخور کی دھونی دیتا رہے۔

ننانوے (99)اسماء الحسنیٰ کے عامل بنیں:۔

روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور سے ننانوے (99)اسماء الحسنیٰ کا بنیادی عمل کرکے عامل بنیں۔ اس عمل کی کو ئی فیس نہیں ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “01. 99 Asma-ul-Husna (۔99۔اسماء الحسنیٰ)”

There are no reviews yet.