,

Taweez Bughz-o-Judai (تعویذ بغض و جدائی)


جائز جگہ پر دو افراد کے درمیان جدائی کا خاص تعویذ جو اسلامی مہینے کی آخری منگل کو تیار کیا جاتا ہے۔ عرصہ سے دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ میں سائلین کو دیا جا رہا ہے۔

500

جائز جگہ پر دو افراد کے درمیان جدائی کا خاص تعویذ جو اسلامی مہینے کی آخری منگل کو تیار کیا جاتا ہے۔ عرصہ سے دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ میں سائلین کو دیا جا رہا ہے۔ صرف اس سائل کو دیا جاتا، جس کا معاملہ شرعی طورپر جائز ہو۔ ایسے دو اشخاص جن میں خلاف شرع یا خلاف قانون اور خلاف تہذیب میل ملاپ ہو اور ان کا اکٹھا رہنا معاشرے میں خرابی کا باعث بن رہا ہو یا کسی مرد عورت میں ناجائز تعلقات ہوں یا دو افراد کا اکٹھا رہنا آپ کی عزت کو خاک میں ملانے کا سبب بن رہا ہو۔ اگر کوئی دشمن بلا وجہ آپ کی جان کا دشمن بن چکا ہو۔ غرض یہ کہ ایسے دو افراد جن میں عداوت اور جدائی خلاف شرع نہ ہو، ان سب کے لیے یہ تعویذ دیا جا سکتا ہے۔ یہ تعویذ اپنے اثرات میں تیر بہدف ہے مگر خلاف شرع کام لینے کی صورت میں اس کی رجعت فوری ہوتی ہے۔ اگر کسی مرد اور عورت میں طلاق کی صورت پیدا کرنا جائز ہو تو بھی اس تعویذ سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez Bughz-o-Judai (تعویذ بغض و جدائی)”

There are no reviews yet.