, ,

22. Surah Falaq 41 Times (سورۂ فلق 41 بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/S-022 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

مکمل سورۂ فلق اکتالیس(21) بار کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ سورۂ فلق اکتالیس(41) مرتبہ، اول و آخرپانچ(5) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو روزانہ سورۂ فلق پانچ(5)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “22. Surah Falaq 41 Times (سورۂ فلق 41 بار)”

There are no reviews yet.