, ,

08. Safar Mein Hifazat ka Khas Taweez (سفر میں حفاظت کا خاص تعویذ)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PN/N-008 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

دار العمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

خالد مقبول صاحب حفظہ اللہ کا خاص مجرب تعویذ اور عمل جو سالوں سے معمول میں ہے۔ فرد اور گاڑی کی سفر میں حادثات کے لیے بہت ہی مجرب ہے۔ سائل پاس رکھے،گاڑی کے لیے بنانا ہو تو گاڑی کا نمبر لکھ کر گاڑی میں پاک جگہ رکھا جائے تو حادثات سے حفاظت رہے گی۔ اگر کبھی حادثہ ہوا تو جانی و مالی نقصان بہت کم ہوگا، ان شاء اللہ۔
روحانی درس گاہ کے تمام طلبا و طالبات کو خصوصی اجازت کے ساتھ دیا جاتا ہے۔ ساتھ میں پڑھنے کا عمل بھی دیا جاتا ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ لکھیں۔ اگر سواری جیسے گاڑی، موٹر سائیکل وغیرہ کے لیےدینا ہو تو اس کا نمبر بھی لکھ دیں۔ پھرمکمل عمل تین بار، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرکے عطر لگا کر دے دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ یہی عمل ایک بار، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کر دیا کرے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی بھی دیا کرے۔
نوٹ: یہ عمل ماہنامہ خزینۂ روحانیات کے خاص نمبر ’’حفاظت نمبر‘‘ اپریل۲۰۱۵؁ صفحہ۶۹پر دیکھا جا سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “08. Safar Mein Hifazat ka Khas Taweez (سفر میں حفاظت کا خاص تعویذ)”

There are no reviews yet.