, ,

06. Ruqqya Hasad-o-Nazr (رقیہ حسد و نظر)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PN/N-006 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

’’رقیہ نظر و حسد‘‘ سے مراد ایک دم ہے جو خزینۂ روحانیات کے خاص شمارے ’’نظرِ بد نمبر‘‘ میں شائع ہوا تھا۔ یہ دم ہر طرح کی نظرِ بد انسانی ، جناتی و شیطانی اور حسد کے برے اثرات کو ختم کرنے اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے بہت ہی مجرب ہے۔ آج کے دور میں جادو اور جنات کے اثرات سے کہیں زیادہ مسئلہ نظر و حسد کے برے اثرات کا ہے جس پر روحانی معالجین کی توجہ بھی بہت کم ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے مریض کا نام مع والدہ لکھیں۔ تین(3) بار’’رقیہ نظر و حسد‘‘ ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں۔ پھر مریض کو دے دیں کہ پاس رکھے، پہنے، گلے میں ڈالے۔ روزانہ صبح و شام ایک بار ’’رقیہ نظر و حسد‘‘ ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ اس طرح چالیس(40) یوم کرے۔ پھر ایک بار کا معمول رکھے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ ’’رقیہ نظر و حسد‘‘ الگ سے منگوا سکتے ہیں۔

رقیہ نظر و حسد کے عامل بنیں:۔

روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور سے رقیہ نظرو حسد کا عمل کرکے عامل بنیں۔خزینۂ روحانیات کے ممبران اور علمائے کرام کے لیے اس عمل کے بنیادی درجے کی کو ئی فیس نہیں ہے۔

رابطہ: روحانی درس گاہ 7772775-309-۔0092 ,7772775-333-0092

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “06. Ruqqya Hasad-o-Nazr (رقیہ حسد و نظر)”

There are no reviews yet.