,

Ruhani Cheeni 02 : Baraye Jinnat (روحانی چینی 2: برائے جنات)


پیکنگ: آدھا کلو کا جار

150

روحانی چینی پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سےروحانی نمک کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔جو جنات کے ہر قسم کے اثرات دور کرنے میں بہت مفید ہے۔ایسے اثرات جو کھانے پینے والی اشیاءپر کر کےکھلایا گیا ہو ، اس کو مریض کے جسم سے نکالنے کے کئے ایسی تمام اشیاء کو استعمال کیا جاتا ہے ۔

جو مریض کھا /پی سکتا ہوان کے لیے روحانی چینی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ گھر کے تقریباً ہر کھانے میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔ روحانی نمک گھر کا ہر فرد استعمال کر سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Cheeni 02 : Baraye Jinnat (روحانی چینی 2: برائے جنات)”

There are no reviews yet.