,

Ruhani Agarbatti 4 : Nazr-o-Hasad (روحانی اگر بتی برائے نظر و حسد)


300

پیکنگ: فی پیکٹ30اگربتیاں

نظرِبد جیسے اہم اور خطرناک مرض کے لیے دارالعمل چشتیہ کے عاملین کی ٹیم اور روحانی علاج گاہ کی خاص تیار کردہ اگر بتی جو کہ جملہ مقاصد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتی ہے۔ اگر آپ نظرِبد کا شکار ہیں یا آپ نظر و حسد کا شکار ہیں یا آپ کے گھر والے نظر و حسد کا شکار ہیں یا آپ کی دکان نظرِ بد کی شکار ہے یا آپ کا کاروبار نظروحسد کا شکار ہے یا آپ کی فیکٹری کسی کی بُری نظر یا پھر کسی کے حسد کی زد میں آگئی ہے یا آپ نظرِ بد اور حسد کی وجہ سے اپنا سب کچھ کھو چکے ہیں۔ توآپ کے لیے یہ کراماتی بتی بہت زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Agarbatti 4 : Nazr-o-Hasad (روحانی اگر بتی برائے نظر و حسد)”

There are no reviews yet.