, ,

10. Masha ALLAH La Quw’wata Illah Billah 651 Times (ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ 651 بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PN/N-010 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ؛۔

آج کل نظر بد کا معاملہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ نظر بد انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں اور ہر چیز پر لگ سکتی ہے۔ ہر ایسی چیز جس کو دیکھ کر رشک یا حسد ہو جیسے گاڑی، گھر، کپڑے، جیولری، موبائل، گھڑی، برتن، فرنیچر، اولاد، شان و شوکت، عہدہ وغیرہ ۔یہ تعویذ جس مقصد سے دیا جائے گا، وہ ان شاء اللہ قائم رہے گا اور نظر بد سے محفوظ رہے گا۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذکے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔پھر ’’مَاشَاءَ اللہُ لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہ ‘‘ کو چھ سو اکیاون (651) بار،اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔اچھی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو پاس رکھنے کو دیں اور تاکید کریں کہ چھیاسٹھ (66) بار، اول و آخرایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ چالیس(40)دن بعد بارہ(12) مرتبہ، اول و آخر ایک بار درود شریف کا معمول ر کھے ۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “10. Masha ALLAH La Quw’wata Illah Billah 651 Times (ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ 651 بار)”

There are no reviews yet.