, ,

03. Hifazat Nama Baraey Sehr, Jadu, Asaib wa Hamzad ( حفاظت نامہ برائے سحر جادو آسیب وہمزاد اور آفات ارضی وسماوی )


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/SA-003 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

قرآنی سورتوں اور آیات پر مشتمل ایک خاص حفاظت نامہ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ لکھ کر مقصد لکھیں۔ روحانی عطرِ حفاظت لگائیں اور سات(7) بار مکمل حفاظت نامہ کا کلام ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پردم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ صبح و شام ایک بار مکمل حفاظت نامہ کا کلام ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتے رہیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “03. Hifazat Nama Baraey Sehr, Jadu, Asaib wa Hamzad ( حفاظت نامہ برائے سحر جادو آسیب وہمزاد اور آفات ارضی وسماوی )”

There are no reviews yet.