,

Attar Wapsi Sehr (عطر واپسی سحر)


جادو کے اثرات کو پلٹانے کےلیے عطر۔

عاملین کے لیے زیادہ تعداد میں لینے پر خاص رعایت۔

330

جب سحر مسلسل کا معاملہ ہو تو مریض علاج کرواتا رہتا ہے اور دشمن وار کرتا رہتا ہے۔ اس طرح مریض کی حالت مکمل ٹھیک نہیں ہو پاتی۔سحر کے اثرات نئے ہوں یا پرانے… معمولی ہوں یا بہت ہی زیادہ… کسی ایک شخص پر ہوں یاپورے خاندان پر… انسان پر ہوں یا پھرکاروبار، دکان، مکان یا کسی بھی چیز پر، ایسی صورت میں دشمنوں کے اعمال ان پر واپس کر دینا ایک مجرب طریقہ ہے۔ کسی بھی جگہ اور فرد پر سے جادو کو کرنے اور کروانے والے پر واپس کرنے کے لیے ماہر عاملین کے خاص دم سے تیار شدہ روحانی عطربرائےواپسی سحر کو استعمال کریںاور فائدہ اٹھائیں ۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Attar Wapsi Sehr (عطر واپسی سحر)”

There are no reviews yet.