, ,

19. Aayat-ul-Kursi Khas (آیت الکرسی خاص)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/A-019 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

آیت الکرسی کے فوائد بہت ہیں۔ شیاطین اور جادو سے حفاظت کے لیے خاص ہے۔یہ آیت الکرسی کا خاص طریقے سے لکھا گیا تعویذ ہے جس سے آیت الکرسی کے اس تعویذ میں خاص تاثیر پیدا ہو گئی ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ چالیس (40) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ چار(4)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “19. Aayat-ul-Kursi Khas (آیت الکرسی خاص)”

There are no reviews yet.