, ,

27. Akhri Do Qul, Muaw’wazatain 21-Times (آخری دو قل (معوذتین) 21 بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/S-027 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

آخری دو قلمکمل اکیس(21) بار کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ معوذتین اکیس(21) مرتبہ، اول و آخرتین(3) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو روزانہ معوذتین تین(3)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “27. Akhri Do Qul, Muaw’wazatain 21-Times (آخری دو قل (معوذتین) 21 بار)”

There are no reviews yet.