, ,

22. Zuban Bandi ka Taweez (زبان بندی کا تعویذ)


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PN/N-022 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

65

اگر کسی شخص کو سامنے والافرد اپنی زبان درازی سے تنگ کرتا ہو، شکایات لگاتا ہو، چغل خوری کرتا ہو، برائیاں کرتا ہو یا زبان سے کوئی بھی ایسا کام کرتا ہو جس سے تکلیف ہوتی ہو تو اس تعویذ کو استعمال کریں۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ میں جو خالی جگہ ہے، اس جگہ جس کی زبان بند کرنی ہے، اس کا نام مع والدہ لکھیں۔تعویذ میں درج کلام کو اکتالیس(41) یا اکیس (21)بار پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ سائل کو دیں کہ اپنے بازو پر باندھے۔ ان شاء اللہ، سامنے والے کی زبان بہت جلد برا کہنے سے بند ہو جائے گی۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “22. Zuban Bandi ka Taweez (زبان بندی کا تعویذ)”

There are no reviews yet.