, ,

13. Amraaz sy Shifa Aur Jinnat ky Asraat sy Nijaat (جمیع مسائل کا حل، امراض سے شفاء اور جنات کے اثرات سے نجات )


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PN/N-013 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

یہ نقش نہایت سریع الاثر اور جمیع حاجات کے لیے مجرب ہے۔ ایسے مسائل جن کا حل سمجھ میں نہ آتا ہو، ان کے لیے سائل کو یہ نقش دیں اور تلقین کریں کہ ہر نماز کےبعد سورئہ اخلاص دس (10) مرتبہ اور چہل کاف کو مغرب کے وقت سورئہ اخلاص کے بعد دس (10) مرتبہ معمول میں رکھے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے مریض کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ پھر دس مرتبہ سورئہ اخلاص اور دس مربتہ چہل کاف دم کریں۔اعلیٰ خوشبو کا عطر لگائیں۔ مریض کے دائیں بازو پر بندھوائیں یا گلے میں ڈالوائیں۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔
نوٹ: مریض کو پڑھنے کے لیے جو چہل کاف دیا جائے گا، وہ عامل اپنے والا بھی دے سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “13. Amraaz sy Shifa Aur Jinnat ky Asraat sy Nijaat (جمیع مسائل کا حل، امراض سے شفاء اور جنات کے اثرات سے نجات )”

There are no reviews yet.