, ,

10. Bismillah Al-Rahman Al-Raheem 786 Times (بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/A-010 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

ہر جائز مقصد کے حصول، ہر پیشانی سے نجات، ہر مرض سے شفا، اللہ کی رحمت کےلیے، برکت کے لیے، ہر طرح کی بندش سے نجات، ہر طرح کے جادو کا توڑ، ہر طرح کے جنات سے نجات، رزق کی فراوانی، آمدنی میں اضافہ، کاروبار کی ترقی، مال زیادہ اور جلد بکنا، رشتہ جلد اور اچھی جگہ ہونا، تعلیمی میدان میں کامیابی، امتحان میں کامیابی، عہدے میں ترقی، زندگی کے مختلف معاملات میں کامیابیاں اور ترقیاں ، محبت کا حصول، تسخیرِ خلائق … الغرض ہر طرح کے جائز معاملے میں اس تعویذ کو استعمال کیا جا سکتاہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ لکھ کر مقصد لکھیں۔ پھر سات سو چھیاسی (786) مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑ ھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عطر لگائیں اور سائل کو پاس رکھنے کے لیے دے دیں۔سائل سے کہیں کہ انیس (19) دن تک روزانہ سات سو چھیاسی (786) مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑ ھ کر تعویذ پر دم کرے۔ پھر روزانہ چوراسی (84) مرتبہ انیس (19) دن تک مزید دم کرے۔ پھر روزانہ کا معمول بارہ (12) مرتبہ کا بنائے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “10. Bismillah Al-Rahman Al-Raheem 786 Times (بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786بار)”

There are no reviews yet.