, ,

08. Surah Fatihah Aur Aayaat-e-Shifa (سورۂ فاتحہ اور آیات شفا)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PQ/SA-006 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

90

ہر طرح کے چھوٹے اور بڑے امراض، دیرینہ امراض، لاعلاج امراض، مہلک امراض … الغرض ہر طرح کے امراض کے لیے بہت مجرب ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے مریض کا نام معہ والدہ اور بیماری کی مختصر تفصیل لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔سورئہ فاتحہ پندرہ (15) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں۔ پھر آیات شفا سات (7) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ سورئہ فاتحہ چھ(6)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف اور آیات شفا سات (7) مرتبہ، اول و آخر ایک (۱)بار درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔


سورۂ فاتحہ اور آیات شفا کے عامل بنیں: روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور میں سورئہ فاتحہ کا بنیادی عمل بغیر فیس کروایا جاتا ہے۔ آیات شفا کا عمل بغیر فیس صرف خزینۂ روحانیات کے ممبران کے لیے ہے۔ دیگر افراد فیس ادا کرکے عمل کر سکتے ہیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “08. Surah Fatihah Aur Aayaat-e-Shifa (سورۂ فاتحہ اور آیات شفا)”

There are no reviews yet.