, ,

03. Allah Akseer Qurani (اللہ اکسیر قرآنی)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3. 4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PQ/A-003 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

ہر طرح کی جائز حاجت پوری ہونے اور ہر طرح کی پریشانی سے نجات کا خاص قرآنی عمل۔ اس عمل میں تمام ایسی آیات جمع کی گئی ہیں، جن میں اسم ذات ’’اللہ‘‘ لکھا ہوا ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچےسائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ ایک بار مکمل عمل، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر د م کریں۔ اعلیٰ عربی عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دے کر سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دے دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ ایک بار مکمل عمل، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہےاور دعا کرتا رہے۔ جب کام ہو جائے تو تعویذ کو کسی پاک جگہ دفن کر دیں۔مکمل عمل کا کتابچہ مکتبۃ العارف، لاہور سے منگوایا جا سکتا ہے۔
رابطہ : 4487877-332-0092

 

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “03. Allah Akseer Qurani (اللہ اکسیر قرآنی)”

There are no reviews yet.